صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا کہنا ہے کہ پشاور میں جو کچھ ہوا، بھارت نے کرایا ہے۔ دہشت گردی کیخلاف سیاسی قیادت اور عوام کا متحد ہونا خوش آئند ہے

صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا کہنا ہے کہ پشاور میں جو کچھ ہوا، بھارت نے کرایا ہے۔ دہشت گردی کیخلاف سیاسی قیادت اور عوام کا متحد ہونا خوش آئند ہے

گڑھی خدا بخش میں صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام لوگ آپس میں بھائی بھائی ہیں پشاور میں جو کچھ ہوا، بھارت نے کروایا ہے۔ دہشت گردی کیخلاف سیاسی قیادت اور عوام کا متحد ہونا خوش آئند ہےصدر آزاد کشمیر کہتے ہیں، اِس وقت سب کو اکٹھے ہونے کی ضرورت ہے، متحد ہو کر دہشت گردی کیخلاف جنگ جیتی جا سکتی ہےانھوں نے کہا کہ بندوق کے زور پر مقبوضہ وادی میں انتخابات کشمیریوں نے مسترد کردیے ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular