فیصل آباد کے سول ہسپتال سے دو سال کا بچہ اغوا ہو گیا بیمار بچہ اپنی والدہ کے ساتھ دوائی لینے ہسپتال آیا تھا

فیصل آباد کے سول ہسپتال سے دو سال کا بچہ اغوا ہو گیا بیمار بچہ اپنی والدہ کے ساتھ دوائی لینے  ہسپتال آیا تھا

زرائع کے مطابق سول ہسپتال فیصل آباد سے 2سال کابچہ اغوا کر لیا گیا ہے بچہ جس کی طبیعت خراب تھی اپنی والدہ کے ہمراہ ہسپتال سے دوائی لینے آیا تھا چیک اپ کے بعد بچے کی ماں دوائی لینے گئی تو بچے کو ہسپتال کے وارڈ میں چھوڑ گئی فیسل آباد کے علاقے الہٰی آبادکی خاتون دوائی لے کر واپس آئی توبچہ بستر پرموجودنہیں تھا خاتون کے شور مچانے پر ہسپتال انتظامیہ نے بچے کی تلاش شروع کر دی ہے ہسپتال میں لگےسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےتحقیقات جاری ہیں دوسری جانب پولیس نے بھی بچے کی گمشدگی کی رپورٹ درج کر لی ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular