بلاول ہاؤس کے محافظوں پرحملے کا واقعہ دہشتگردی کے خلاف عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا: رحمن ملک

بلاول ہاؤس کے محافظوں پرحملے کا واقعہ دہشتگردی کے خلاف عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا: رحمن ملک

اسلام آباد سے جاری بیان میں پاکستان پیلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پیپلزپارٹی کا موقف واضح ہے،ہماری قیادت اورکارکنان کوہمیشہ اس موقف پرقائم رہنے کی سزادی گئی،انکا کہنا تھا کہ ایسے واقعات ہمارے عزم اورحوصلے کوشکست نہیں دے سکتے،رحمن ملک کا کہنا تھا کہ بلاول ہاؤس کراچی کے گارڈزپرحملہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے، حکومت ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات کرے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular