تاندلیانوالہ میں پولیس کی غفلت سے چار خطرناک اشتہاری چھت توڑ کر فرار

 تاندلیانوالہ میں پولیس کی غفلت سے چار خطرناک اشتہاری چھت توڑ کر فرار

تاندلیاناوالہ کے چک طورہ میں چار اشتہاری ملزم،سمیع اللہ،آصف عرف کاشف،وقاص اور فیاض کو چوکی طورہ لایا گیا لیکن مناسب حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے جس کے بعد وہ رات کو چھت توڑ کر انتہائی مہارت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملزموں کے فرار ہونے پر اے ایس آئی محمد یوسف سمیت چار کانسٹیبلوں کو معطل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق چاروں ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے اور یہ ملزم انتہائی خطرناک قرار دئیے گئے تھے۔۔۔۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular