فائنل میں کوئی پاکستانی یا بھارتی امپائر ڈیوٹی نہیں کرے گا:آئی سی سی

فائنل میں کوئی پاکستانی یا بھارتی امپائر ڈیوٹی نہیں کرے گا:آئی سی سی

اتوار کو میلبرن میں کھیلے جانیوالے میچ کے فیلڈ امپائرز ہونگے سری لنکا کے کمارا دھرما سینا اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹل برو،میچ ریفری کے بفرائض سر انجام دینگے سری لنکا کے رنجن مدوگالے ،مارس ارسموس تھیرڈ امپائر کے طور پر فرائض سر انجام دینگے جبکہ این گولڈ فورتھ امپائر ہونگے،آسٹریلین محکمہ موسمیات کے مطابق میلبرن میں اتوار موسم خوشگوار ہو گا ،اور کم سے کم درجہ حرارت نو جبکہ زیادہ سے زیادہ پچیس ڈگری سنٹی گریڈ رہے گا ،،بارش کا کوئی امکان نہیں اس لیے ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے استعمال کا بھی کوئی خدشہ نہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular