ماڈل ایان علی کی جانب سے پیش کردہ ثبوتوں پر کسٹم حکام نےعدم اطمینان کا اظہار کردیا

 ماڈل ایان علی کی جانب سے پیش کردہ ثبوتوں پر  کسٹم حکام نےعدم اطمینان کا اظہار کردیا

ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کی جانب سے پیش کردہ ثبوت کسٹم حکام نے مسترد کردیے، کسٹم حکام کی جانب سے دستاویزات کی قانونی حیثیت پراعتراضات اٹھائے گئےہیں،،ماڈل ایان علی نے جائیداد کی فروخت سے متعلق اشٹام پیپراورلیٹرہیڈ کسٹم حکام کو پیش کئے تھے،ممنی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی نے عدالت میں بیان دیاتھاکہ ایئرپورٹ پران سے قبضے میں لی گئی رقم جائیداد فروخت کرکے حاصل کی گئی تھی جس کے بعد عدالت نے جائیداد کی فروخت کی دستاویزات طلب کی تھیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular