نواز شریف نے صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد30 دن کےلئے روکنے کی سفارش کر دی

نواز شریف نے صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد30 دن کےلئے روکنے کی سفارش کر دی

ترجمان وزیر اعظم ہائوس کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے صولت مرزا کو پھانسی دینے کی سزا پر تیس دن کےلئے عملدرآمد روکنے کےلئے صدر مملکت ممنون حسین کو سمری بھجوا دی ہے،ترجمان کے مطابق عدالت نے صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دینے کا حکم دیا تھا تاہم وزیر اعظم نوازشریف نے یکم اپریل سے تیس دن کےلئے صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد روکنے کی سفارش کی ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular