کرکٹ کے عالمی میلے کا آخری معرکہ اتوار کو میلبرن میں ہوگا

کرکٹ کے عالمی میلے کا آخری معرکہ اتوار کو میلبرن میں ہوگا

آسٹریلیا دنیائے کرکٹ کی سب سے خطرناک اور کامیاب ٹیم ہے اور اس کا ثبوت اس کے اعداد و شمار ہیں ،کینگروز سات مرتبہ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیل چکے ہیں اور ساتوں مرتبہ جیآسٹریلیا ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل میں ساتویں بار پہنچا ہے اور وہ چار مرتبہ یہ کپ جیت چکا ہے ،صرف انیس سو پچھتر اور انیس سوچھیانوے میں اسے شکست ہوئیدوسری جانب نیوزی لینڈ بھی سات ورلڈ کپ سیمی فائنلز کھیلا لیکن صرف ایک جیتا ہے،،کیویز چھہ سیمی فائنل ہار چکے ہیں اور پہلی مرتبہ فائنل کھیلنے جا رہے ہیں ،،دیکھنا ہے وہ کپ اپنے نام کرتے ہیں یا کینگروز پانچویں مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوتے ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular