ہم سب کوحرمین شریفین کی حفاظت کے لیے ہر وقت تیار رہنا ہوگا:حافظ محمد سعید

 ہم سب کوحرمین شریفین کی حفاظت کے لیے ہر وقت تیار رہنا ہوگا:حافظ محمد سعید

لاہور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہم سب کو متحد ہوکر آواز بلند کرنی چاہیے،یہ سیاسی معاملہ نہیں بلکہ ہمارے عقیدے کا مسلہ ہےامیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کا کہنا تھا کہ مسلمان امت کے خلاف ایک سازش کی جارہی ہے،جب کہ ہم سب حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیں گے،ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو حرمین کی حفاظت کے لیے متحد ہونا ہوگا،،اس موقع پرآرمی چیف کا سعودی عرب کا دفاع کرنے کا اعلان خوش آئند ہے،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular