خراب موسم کے باعث قومی ٹیم ایشیئن ہاکی چیمپئنز کا فائنل جیتنے کے بعد وطن واپس نہ پہنچ سکی

خراب موسم کے باعث قومی ٹیم ایشیئن ہاکی چیمپئنز کا فائنل جیتنے کے بعد وطن واپس نہ پہنچ سکی

قومی ہاکی ٹیم نے گزشتہ رات وطن واپس پہنچنا تھا لیکن خراب موسم کے باعث ایسا ممکن نہ ہو سکا، نجی ایئرلائن کی پرواز کیو آر تین سو بتیس کو شدید دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ نہ اتارا گیا اور اسے اسلام آباد ایئرپورٹ روانہ کر دیا گیا جسے بعدازاں کراچی ایئرپورٹ بھیجا گیا، پرواز چند لمحے ایئرپورٹ پر موجود رہی لیکن اسے دوبارہ دوحہ کے لئے روانہ کر دیا گیا، جہاں کھلاڑی ابھی تک موجود ہیں جبکہ پروازکی دوبارہ وطن واپسی کے بارے میں کوئی حتمی وقت مقرر نہیں کیا گیا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular