پشاور اور گردوانوح میں کم گیس پر یشر کا سلسلہ جا ری, شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

پشاور اور گردوانوح میں کم گیس پر یشر کا سلسلہ جا ری, شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

پشاور میں صبح اور شام کے اوقات میں کم گیس پر یشر نے شہریوں کوذہنی کوفت میں مبتلا کر دیا ہے صبح ہو تے ہی گیس کا پر شیر کم ہو جا تا ہے جس سے خواتین کو گھریلو امور میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے جبکہ شام کے وقت بھی گیس غائب رہتی ہے محکمہ سو ئی گیس کے مطابق سردیوں میں گیس سکڑنے کے باعث بعض علاقوں میں گیس کا پریشرکم ہوجاتا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular