چینی مصور نے روشنائی اور پانی کے امتزاج سے چونکا دینےوالی دیوہیکل پینٹنگز تیار کرلیں۔

 چینی مصور نے روشنائی اور پانی کے امتزاج سے چونکا دینےوالی دیوہیکل پینٹنگز تیار کرلیں۔

کینسر کے مرض کا شکار چن جیارن نامی اِس بہادر اور باصلاحیت مصور کی یہ انوکھی رنگ آمیزی عقل کو دنگ کر دیتی ہے۔ مصور نے یہ شاہکار روشنائی اور پانی کے امتزاج سے دیوہیکل پلرز پر گھنٹوں محنت کے بعد تیارکیے ہیں۔ چھ میٹر بلند گھومنے والے پلرز پر بنائی گئی یہ پینٹنگز موسمیاتی تبدیلیوں اور تغیر کی عکاسی کررہی ہیں۔ تھری ڈی فن پاروں کی یہ انوکھی نمائش بیجنگ کے ایک میوزیم میں فن مصوری سے لگاؤ رکھنے والے افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular