لیسکو نے بجلی بل جمع کرانے کی سہولت دو کی بجائے ایک ماہ کردی

لیسکو نے بجلی بل جمع کرانے کی سہولت دو کی بجائے ایک ماہ کردی

لاہور( نیوز رپورٹر) لیسکو نے صارفین سے بجلی کے بل جمع کرنے کی 2ماہ کی سہولت ختم کرتے ہوئے اسے ایک ماہ تک محدود کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کی کم ہوتی ریکوری کے باعث اعلیٰ حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ گھریلو صارفین کی 2 ماہ کے اندر بجلی کے بل کی سہولت ختم کردی جائے تاکہ ریکوری کی صورتحال کو بہتر بنایاجائے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular