آج ثابت ہوگیا کہ عدلیہ کرپشن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے جبکہ حکمران بال بچوں سمیت لوٹ مارمیں مصروف ہیں۔ خواجہ محمد آصف

آج ثابت ہوگیا کہ عدلیہ  کرپشن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے جبکہ حکمران بال بچوں سمیت لوٹ مارمیں مصروف ہیں۔  خواجہ محمد آصف

رینٹل پاورپراجیکٹس کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے نے کہا کہ رينٹل پاور منصوبے ميں قانون کی خلاف ورزی اور اربوں روپےکی کرپشن ہوئی۔ سپريم کورٹ کے فيصلے سے پتہ چلتا ہے کہ عوام نے عدليہ کی آزادی کے لئے جوجنگ لڑی وہ منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزيراعظم اور ان کے وزرا پر سنگين الزامات عائد ہيں۔ انہوں نے کہا کہ حکمران اپنے بال بچوں سميت لوٹ مار ميں مصروف ہيں، اوراب تو وزيراعظم کے ايک اور بيٹے کا نام بھی اسکينڈل ميں آگيا ہے جس پر انہيں استعفی دے دينا چاہيئے تھا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular