افغانستان کے ایک اسکول میں زہریلی گیس کے باعث ڈیڑھ سو سے زائد طالبات کی طبعیت ناساز ہوگئی .

افغانستان کے ایک اسکول میں زہریلی گیس کے باعث ڈیڑھ سو سے زائد طالبات کی طبعیت ناساز ہوگئی .

سکول کے کمروں میں گیس بھرنے کا واقعہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیش آیا، جہاں طالبات کلاسزمیں اپنے اساتذہ کے ساتھ موجود تھیں،، کمروں میں زہریلی گیس بھرنے پرطالبات اور اساتذہ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی،جس کے بعد انہیں ہنگامی طورپرطبی امداد کےلیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیاڈاکٹروں کے مطابق تمام متاثرہ طالبات اورٹیچرزکوطبی امداد دی جارہی ہے اوراب سب حالت قدرے بہترہے.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular