ڈونلڈٹرمپ کوجھٹکا،امریکامیں بیرون ملک کےکاروباری افرادکیلیےپےرول پروگرام بحال

ڈونلڈٹرمپ کوجھٹکا،امریکامیں بیرون ملک کےکاروباری افرادکیلیےپےرول پروگرام بحال

امیگرینٹس کےحقوق کیلیےآوازبلندکرنیوالوں اورماہرین کوامریکالانےکی خواہشمندفرمزکی فتح ٹرمپ انتظامیہ بظاہرنظام سےکھلواڑکررہی ہے،جج جیمزبوسبرگ کےریمارکس پےرول پروگرام سےانسانی بنیادوں یاعوامی مفادمیں لوگوں کوامریکاآنےکی اجازت ملتی ہے پےرول پروگرام سےہرسال3ہزارافرادفائدہ اٹھائیں گے،جولائی سےاطلاق ہوگا امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پےرول پروگرام ختم کرناچاہتےتھے

Most Popular