کینیڈاکےجج نےنقاب پرپابندی کاکیوبک قانون معطل کردیا،برطانوی میڈیا

کینیڈاکےجج نےنقاب پرپابندی کاکیوبک قانون معطل کردیا،برطانوی میڈیا

شہری حقوق کی تنظیموں کی فتح،قانون کوغیرآئینی اورمسلم خواتین سےتعصب قراردیاگیاتھا حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائنزاوراستثنادیےجانےتک قانون معطل رہےگا،جج بابک بارن اکتوبرمیں منظورقانون کےتحت اساتذہ،طالبات،پولیس اوراسپتال ملازمین پردہ نہیں کرسکتے

Most Popular