پاکستان نےسعودی عرب پر دوسرےبیلسٹک میزائل حملے پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا

پاکستان نےسعودی عرب پر دوسرےبیلسٹک میزائل حملے پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے،،ک پاکستان سعودی عرب پر ہونے والے میزائل حملے کی شدید مذمت کرتاہے،سعودی فورسز کا میزائل تباہ کرنے کااقدام قابل تعریف اور بروقت ہے،،جس سے انسانی جانیں بچ گئیں،،ترجمان کا کہنا تھا،،کہ پاکستان سعودی عرب کے لیے اپنی بھر پور حمایت جاری رکھنے کے عزم کی تجدید،،اور سعودی عرب کی سلامتی کو درپیش کسی بھی قسم کے خطرات کی مذمت کرتا ہے،، پاکستان نے یمن میں حکومت مخالف قوتیں سعودی عرب پرحملہ کرنے سے احتراز کریں

Most Popular