امریکا کی پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

امریکا کی پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔اس موقع پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ہم حملے میں شہید افراد کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکا پاکستانی حکومت اورعوام کے ساتھ ہے اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور اتحادیوں کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔

Most Popular