بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی۔

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی۔

بھارتی بحریہ نیچھ ایٹمی آبدوزوںکی تیاری شروع کردی ،روس کے ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ادارے کے مطابق روسی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار کی جانے والی ان آب دوزوں کی تعداد 6ہو گی۔روسی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس اس سے قبل بھی کم از کم دو ایٹمی آبدوزیں موجودہیں۔

Most Popular