بھارت اپنی مسلم آبادی کی فلاح کیلئے اقدامات کرے۔ اوباما

بھارت اپنی مسلم آبادی کی فلاح کیلئے اقدامات کرے۔ اوباما

سابق امریکی صدر بارک اوبامانے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت اپنی مسلم آبادی کی فلاح کے لیے اقدامات کرے۔گزشتہ روز بھارت میں صنفی مساوات اور ،مذہبی رواداری کے موضوعات پر اپنے خطاب میں سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کہناتھا کہ بھارت اپنی اقلیتوں خاص طور پرمسلم آبادی کی فلاح کے لیے اقدامات کرے ۔ان کا اپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ بھارتی عوام مذہبی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنے والی طاقتوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔

Most Popular