سعودی عرب نے کل عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک کرانا لازمی قرارکر دیا۔

سعودی عرب نے کل عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک کرانا لازمی قرارکر دیا۔

سعودی عرب نے بروز سوموارسے عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک کرانا لازمی قرار دیا ہے،45سال سے زائد افراد کو رعایت دی گئی ہے جبکہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو استثنیٰ حاصل ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک کرانا پیر سے لازمی قرار دیا ہے لوگوں کی شکایت پر بائیومیٹرک ایک ماہ کے لیے اس کو موخر کر دیا تھا۔ بائیومیٹرک کے تحت عمرہ زائرین کو پاکستان میں فنگرپریٹ دینے ہوتے ہیں ۔پیر سے جو بھی زائرین عمرہ کے لیے جائیں گے ان کے لیے پاکستان میں ہی بائیو میٹرک کرانا لازمی ہوگا جبکہ 45 سال سے زائد افراد کے لے ایک معینہ مدت کے اسثنیٰ حاصل ہے جبکہ 12 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بائیو میٹرک کرانا لازمی نہیں ہے۔

Most Popular