بڑی جمہوریت کا رونا رونے والے بھارت جرائم کرنے میں سب سے آگے۔

بڑی جمہوریت کا رونا رونے والے بھارت جرائم کرنے میں سب سے آگے۔

دنیا میں سیکولر ملک اور سب سے بڑی جمہوریت کا رونا رونے والے بھارت کا چہرہ تب بے نقاب ہوا جب تلخ اعداد وشمار سامنے آئے جس میں کہا گیا کہ رواں برس بھارت میں جرائم کے کئی گنا زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں، جرائم کے سب سے زیادہ واقعات بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پیش آئے، جہاں کٹرہندوؤں کی حکومت قائم ہے، جس میں مسلمانوں پرتشدد کے واقعات بھی شامل ہیں، جب کہ شہروں میں نئی دہلی اس لحاظ سے سرفہرست رہا، رواں برس بھارت میں جنسی زیادتی، اغوا، خواتین، بچوں اوراقلیتوں کے خلاف جرائم کے واقعات میں کئی فیصد اضافہ ہوا، خیال رہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل کے آئے روز واقعات بھی سامنے آتے رہتے ہیں

Most Popular