افغانستان میں پولیس یونیفارم میں ملبوس شخص کی فائرنگ سے تین نیٹواہلکارہلاک ہوگئے۔

افغانستان میں پولیس یونیفارم میں ملبوس شخص کی فائرنگ سے تین نیٹواہلکارہلاک ہوگئے۔

جنوبی افغانستان میں پیش آنےوالے واقعےمیں پولیس کی وردی میں ملبوس شخص نے نیٹواہلکاروں پرفائرنگ کردی جس سے تین نیٹواہلکارہلاک ہوگئے۔دوسری جانب حملہ آورکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا ہےتاہم مرنےوالے فوجیوں کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ رواں سال افغانستان میں نیٹوافواج پرہونیوالے جان لیوا حملوں میں بیس اہلکارہلاک ہوچکےہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular