دنیاکی طاقتورترین خواتین میں انجیلامرکل کی پہلی پوزیشن برقرار،ہلیری65ویں پرجاگریں
ٹرمپ سےصدارتی الیکشن میں شکست نےدنیاکی طاقتورخواتین میں ہلیری کوبہت پیچھےکردیا برطانوی وزیراعظم ٹریزامےنےہلیری کلنٹن کی جگہ لےکردوسری پوزیشن حاصل کرلی
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی سابق صدارتی امیدوارہلیری کلنٹن پہلےدوسری پوزیشن پرتھیں