نیویارک کے شہر مین ہیٹن حملے کے ملزم سیف اللہ سپائیوف پر دہشتگردی کے الزامات عائد کردیئے

نیویارک کے شہر مین ہیٹن حملے کے ملزم سیف اللہ سپائیوف پر دہشتگردی کے الزامات  عائد کردیئے

پولیس نےنیویارک کے شہر مین ہیٹن حملے کے ملزم سیف اللہ سپائیوف پر دہشتگردی کے الزامات عائد کئے گئے ہیں، اسے پولیس نے عدالت کے سامنے پیش کیا، بدھ کو مین ہیٹن میں پیدل چلنے والوں اورسائیکل ٹریک پرٹرک چڑھانے سے8افرادہلاک ہوئےتھے،حکام کا کہنا ہے کہ ملزم حملے پر بالکل بھی پشیمان نہیں ،،ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ سیف اللہ سپائیوف نے ہسپتال میں داعش کا جھنڈا لگانے کی ضد کی،، دوسری جانب پولیس نے نیویارک حملےمیں ملوث ایک اور ازبک شخص کی تصویر غلطی سے جاری کردی،پولیس کا کہنا تھا کہ محمد زائر قادروف مین ہیٹن حملے میں،ملوث شخص کے بارے میں پولیس کو معلومات دینا چاہتے تھے

Most Popular