بریلی کے اونچاہارپلانٹ میں بوائلرپھٹنے سے 18 افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی

بریلی کے اونچاہارپلانٹ میں بوائلرپھٹنے سے 18 افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی

بھارت کے شہر رے بریلی کے اونچاہارپلانٹ میں بوائلرپھٹنے سے اٹھارہ افراد ہلاک اورسو سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو اداروں نے زخمی ہونے والے افراد کوقریبی ہسپتال منتقل کردیا۔بھارتی حکام کے مطابق دھماکے کے وقت ایک پچاس ملازمین نیشنل تھرنل پاورکارپوریشن یونٹ میں کام کررہے تھے

Most Popular