کینیڈاکاآیندہ3سال میں10لاکھ غیرملکیوں کوبسانےکااعلان

کینیڈاکاآیندہ3سال میں10لاکھ غیرملکیوں کوبسانےکااعلان

آیندہ سال 3لاکھ 10ہزارغیرملکیوں کوکینیڈاکی امیگریشن دی جائےگی،2019میں3لاکھ 30ہزار، 2020 میں 3لاکھ 40 ہزارافرادکوامیگریشن دی جائیگی،مشرق وسطیٰ سمیت ایشیا کینیڈین امیگریشن کےسب سےبڑےذرائع ہیں کینیڈین امیگریشن حا صل کرنیوالےپہلےنمبرکےملکوں میں نائیجیریا،الجیریا، مصر،مراکش اورکیمرون ہیں
دوسرےنمبرپرفلپائن،بھارت،چین،ایران،پاکستان،شام اورجنوبی کوریاہیں

Most Popular