افغانستان میں رسد کی فراہمی کے لئے پینٹاگون نے کانگریس سے اضافی رقم مانگ لی۔

افغانستان میں رسد کی فراہمی کے لئے پینٹاگون نے کانگریس سے اضافی رقم مانگ لی۔

ترجمنا پینٹاگون کے مطابق کانگریس کے نام خط میں پینٹاگون نےآٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر کی ری پروگرامنگ کا مطالبہ کیا ہے۔خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر فنڈزجاری کیے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ شمالی گزرگارہ سے رسد کی فراہمی پر دو اعشاریہ ایک ارب ڈالر اضافی رقم خرچ ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بندش سے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ طلب کردہ اضافی رقم خلیج میں ایک طیارہ بردار جہاز کی تعیناتی پر بھی خرچ ہوگی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular