متحدہ عرب امارات کوفراہم کیا جانے والا اسلحہ یمن تنازعہ میں استعمال ہوسکتا ہے:اوسلوحکومت

متحدہ عرب امارات کوفراہم کیا جانے والا اسلحہ یمن تنازعہ میں استعمال ہوسکتا ہے:اوسلوحکومت

ناروے نے متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی سپلائی معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ناروے کی وزارت خارجہ کے مطابق اوسلوحکومت کوخدشہ ہے کہ متحدہ عرب امارات کوفراہم کیا جانے والا اسلحہ یمن تنازعہ میں استعمال ہوسکتا ہے۔متحدہ عرب امارات دوہزارپندرہ سے حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں عسکری اتحاد کا حصہ ہے

Most Popular