رپبلکن امیدوارtedکروزنےریاست انڈیانا کےپرائمری انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سےبھاری شکست کھانےکےبعدصدارتی نامزدگی کی دوڑ سےدست بردار ہونےکااعلان کیا

رپبلکن امیدوارtedکروزنےریاست انڈیانا کےپرائمری انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سےبھاری شکست کھانےکےبعدصدارتی نامزدگی کی دوڑ سےدست بردار ہونےکااعلان کیا

انڈیانا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئےٹیڈ کروز نے کہا: ’ہم نے جو ہو سکا وہ کیا لیکن ووٹروں نے ایک اور راستے کا انتخاب کیا۔‘دوسری جانب انڈیانا میں ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں ڈیموکریٹک امیدوار برنی سینڈرز کی پوزیشن مستحکم ہے ٹیڈ کروز نے خبردار کیا کہ ’اگر لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دے دیا تو امریکہ پاتال میں گر جائے گا۔‘اس کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ ’کروز ایک بےچین امیدوار ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں پسند اور ناپسند کی انتہاؤں پر ہیں ان کے مخالفین انہیں امریکہ کیلیے انتہائی نقصان دہ قرار دے رہے ہیں تو ری پبلکز ووٹرز انہیں ووٹ بھی دے رہے ہیں ،،ٹرمپ کا پاکستان ،لاطینی امریکہ اور سیاہ فاموں کیخلاف موقف انتہائی سخت ہے ،انہیں نسلی تعصب اور نفرت کو فروغ دینے والے کم عقل رہنما کے طور پر جانا جاتا ہ

Most Popular