ماسکو میں منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس کا انعقاد

ماسکو میں منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس کا انعقاد

منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق منشیات کے خلاف پہلی دو روزہ عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی ہے جس میں دنیا کے 40 ملکوں کے سپیکرز اور اعلی پارلیمانی وفود شریک ہیں۔ایران کے سپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداورا میں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔

Most Popular