اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی،، جس سے چین نے بھی اتفاق کیا ہے،

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی،، جس سے چین نے بھی اتفاق کیا ہے،

اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کی برآمدات اور سرمایہ کاری کو محدود کرنے کے بارے میں قرارداد اتفاقِ رائے سے تسلیم کر لی گئی،، اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ 'یہ ایک نسل میں کسی بھی ملک کے خلاف سخت ترین پابندیاں ہیں۔' شمالی کوریا کی ان پابندیوں کو چین نے بھی قبول کر لیا ہے،، اور اب شمالی کوریا کے حق میں بولنے والے واحد ملک نے بھی اسکا ساتھ چھوڑ دیا،، یہ پابندیاں شمالی کوریا کے میزائل تجربات کی بنا پر لگائی گئی ہیں ،، جس سے شمالی کوریا کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگا،،

Most Popular