میانمار کی فوج نے ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کیخلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ،

 میانمار کی فوج نے ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کیخلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ،

میانمار کی فوج نے ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کیخلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ،، ریاست رکھائین میں یہ کارروائی 6 بدھ متوں کی ہلاکت کے بعد کی گئی ہے، انھوں نے متعدد مسلمانوں کو گرفتار کر لیا، ادھر مشتعل دیہاتیوں نے 2 درجن سے زیادہ افسروں کا گھیراؤ کرلیا، پولیس نے بھی ان کا مقابلہ کیا اور اندھا دھند گولیاں چلائیں گئیں،، دوسری جانب اسلامی تعاون تنظیم نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمان اقلیت کے حقوق کا تحفظ کرے، بیان میں او آئی سی کا کہنا تھا کہ میانمار کی حکومت کو ہمسایہ مسلم اکثریتی ملکوں کیساتھ مل کرمہاجرین کے بحران کا حل نکالنا چاہیے۔

Most Popular