ریاست مینیسوٹا میں نماز فجر کے دوران مسجد پر بم حملہ ہوا

 ریاست مینیسوٹا میں نماز فجر کے دوران مسجد پر بم حملہ ہوا

، ریاست مینیسوٹا میں نماز فجر کے دوران مسجد پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کو نقصان پہنچا،، امریکی محکمہ ایف بی آئی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں،، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،، مسلم امریکن سوسائٹی نے بتایا کہ دھماکے کے بعد مسجد میں آگ لگ گئی لیکن نمازیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے فائر بریگیڈ کے پہنچنے سے قبل ہی آگ پر قابو پالیا۔

Most Popular