ایران کیجانب سےایٹمی پروگرام کوپرامن ثابت کرنےپرامریکہ اسے مشروط طورپرقبول کرلےگا۔ امریکی اخبار

ایران کیجانب سےایٹمی پروگرام کوپرامن ثابت کرنےپرامریکہ اسے مشروط طورپرقبول کرلےگا۔ امریکی اخبار

امریکی اخبار کے مطابق صدر اوباما نےخط ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان کے ذریعے آیت اللہ خامنہ ای تک پہنچایا ہے۔خط میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے پُرامن حل کی ضرورت پرزوردیا گیا ہے۔صدراوباما کا کہنا ہے کہ اگرایران کےسپرہم لیڈرآیت اللہ خامنائی ثابت کردیں کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پُرامن ہےاورایران اس سے ہتھیار تیار نہیں کریگا تو امریکہ اسےمشروط طورپرتسلیم کرنےکو تیارہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular