بنگلہ دیش میں تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

بنگلہ دیش میں تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طوفان اور بارشوں کے باعث ملک کےدس اضلاع بری طرح متاثر ہوئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں کچے مکانات گرنے اور درخت جڑوں سے اکھڑنے کے مختلف واقعات میں سترہ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ طوفان کے باعث مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے،واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں تیز بارشیں عام بات ہے جن میں ہر سال سینکڑوں افراد متاثرہوتے ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular