اسرائیلی دارالحکومت منتقلی کافیصلہ،8ممالک کاسلامتی کونسل کااجلاس بلانےکامطالبہ

اسرائیلی دارالحکومت منتقلی کافیصلہ،8ممالک کاسلامتی کونسل کااجلاس بلانےکامطالبہ

نیویارک:سلامتی کونسل کااجلاس بلانےکی درخواست فرانس نےکی،برطانیہ،سوئیڈن،اٹلی،مصر،سینیگال،بولیویااوریوراگوئےکی اجلاس بلانےکی حمایت 

نیویارک:امریکی فیصلےسےمتعلق سلامتی کونسل کااجلاس جمعےکوبلائےجانےکاامکان مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکےخلاف اوآئی سی کااجلاس طلب اقوام متحدہ کی قراردادوں کااحترام کیاجائے،پوپ فرانسس کاامریکی صدرسےمطالبہ جدہ 2ریاستی حل کےسواامن کاکوئی متبادل نہیں،اقوام متحدہ 2ریاستوں کےقیام سےمتعلق حل کاکوئی متبادل نہیں،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Most Popular