دنیا کے مختلف ممالک اور عالمی اداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان پر سخت تشویش کا اظہار کیا

دنیا کے مختلف ممالک اور عالمی اداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان پر سخت تشویش کا اظہار کیا

:امریکی فیصلےسےمتعلق اسلامی تعاون تنظیم کااجلاس ہفتےکوہونےکاامکان ویٹی کن سٹی:مقبوضہ بیت المقدس کی موجودہ حیثیت کااحترام کیاجائے،پوپ فرانسس سفارتخانےکی منتقلی امن پسندوں کیلیےسزائےموت ہے،قطر صدرڈونلڈٹرمپ عالمی قانون کی خلاف ورزی کررہےہیں،اردن قاہرہ: مصرکاامریکی صدرکااقدام ماننےسےانکار ترکی نےامریکاکافیصلہ غیرذمےدارانہ قراردےدیا تنازعات نےدنیاکوپہلےہی خوفزدہ کررکھاہے،کشیدگی کانیاعنصرشامل نہ کریں،پوپ فرانسس فیصلےسےاسرائیل فلسطین امن خطرےمیں پڑجائےگا،اقوام متحدہ پیرس:مسئلہ فلسطین عالمی سیکیورٹی کامعاملہ ہے،فرانس مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت کافیصلہ2ریاستی حل ہوناچاہیے،جرمنی امریکی فیصلےسےخطےکااستحکام خطرےمیں پڑگیا،لبنان مراکش کاامریکی فیصلےپراظہارتشویش،امریکی مندوب کوطلب کرلیا مقبوضہ بیت المقدس سےمتعلق فیصلہ کوئی صدرنہیں فلسطینی کریں گے،شام مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کادارالحکومت رہےگا،شام

Most Popular