دنیا میں پہلے ہی کم تنازعات اورخوف موجود تھا جو امریکا کی طرف سے ایک اور متنازع فیصلہ کر لیا گیا:وا پوپ فرانسس

 دنیا میں پہلے ہی کم تنازعات اورخوف موجود تھا جو امریکا کی طرف سے ایک اور متنازع فیصلہ کر لیا گیا:وا پوپ فرانسس

امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پرپوپ فرانسس نے بھی سخت ردعمل ظاہرکردیا ،، پوپ فارنسس نے کہا کہ تنازعات نے دنیا کو پہلے ہی خوفزدہ کر رکھا ہے، مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت بنا کر کشیدگی کا نیا عنصر شامل نہ کریں،، پوپ فرانسس نے مسلم دنیا کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے کے لیے کافی کوششیں کی ہیں، لیکن اس متنازعہ فیصلے سے مزید کشیدگی بڑھے گی

Most Popular