امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں نے خطے میں جنگ کو یقینی بنادیا ہے:وزارت خارجہ

 امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں نے خطے میں جنگ کو یقینی بنادیا ہے:وزارت خارجہ

امریکہ اور شمالی کوریا ایک بار پھر آمنے سامنے آّ گئے ہیں، شمالی کوریا نے امریکہ سے جنگ چھڑنے کے واضح امکانات ظاہر کردیے ہیں،،وزارت خارجہ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ صرف یہ سوال باقی رہ گیا ہے کہ جنگ کب چھڑتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ شمالی کوریا جنگ نہیں چاہتا مگر جنگ سے بھاگے گا بھی نہیں،، امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں نے خطے میں جنگ کو یقینی بنادیا ہے،امریکا نے ہمارے صبر کو کمزوری سمجھ کر جوہری جنگ شروع کی تو شمالی کوریا اپنی جوہری قوت سے اسے بھاری قیمت چکانے پر مجبور کر دے گا،، 

Most Popular