مقبوضہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا دارالحکومت رہے گا، امریکی فیصلے سے خطے میں جنگ کے نئے خطرات لاحق ہوگئے ہیں، فلسطینی صدر محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا دارالحکومت رہے گا، امریکی فیصلے سے خطے میں جنگ کے نئے خطرات لاحق ہوگئے ہیں، فلسطینی صدر محمود عباس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر فلسطینی صدر محمود عباس شدید برہم ہوگئے،، پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی فیصلہ تشدد پسندعناصرکی حوصلہ افزائی کا باعث بنےگا،، فیصلے سےامریکاخطےمیں امن عمل کی ثالثی سےدستبردارہوگیا،ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ بیت المقدس ابتدا سے ہی فلسطین کا دارالحکومت رہا ہے اور رہے گا ،، امریکی فیصلے سے مشرق وسطی میں امن کی کوششیں ثبوتاژ ہوگئی ہیں اور خطے میں ایک نئی جنگ چھڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے،، القدس عظیم اور قدیم فلسطینی ریاست کا درالحکومت ہے جس کی شناخت ایسے فیصلوں سے تبدیل نہیں کی جا سکتی

Most Popular