بھارتی اخبار نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ ڈالا

بھارتی اخبار نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ ڈالا


بھارتی فوج کے تمام تردعوے ہمیشہ کی طرح جھوٹے ہی ثابت ہوئے،، اس کا بھانڈا بھارتی اخبار نے خود پھوڑ ڈالا ،،، بھارتی شہری اپنی ہی فوج سے متنفر ہو گئے ،، رواں سال اٹھاڑئیس افسران بی ایس ایف کے ٹیسٹ کے بعد کوالی فائی ہوئے،، جن میں سے سولہ نے صاف انکار کر ڈالا ،، بھارتی اخبار کے مطابق تیج بہادر کی ویڈیو نے سارا کام تمام کیا ،، فوج کا ناروا سلوک ہی ہر کسی کو اس فوج سے دور کرنے لگا ،، گزشتہ سال بھی 31 میں سے 17 افسران نے بی ایس ایف میں شمولیت اختیار کی تھی،باقی تمام افراد نے مختلف بہانے بنا کر بھارتی فوج میں شامل ہونے سے کورا جواب دیدیا تھا ،، اخبار کے مطابق ابتک کئی بھارتی فوجی بی ایس ایف کو چھوڑ چکے ہیں

Most Popular