جرمنی کے اسکولوں میں عربی کو ایک زبان کے طور پر لازمی قرار دیا جائے: تھامس شتروتوت

جرمنی کے اسکولوں میں عربی کو ایک زبان کے طور پر لازمی قرار دیا جائے: تھامس شتروتوت

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس نے مزید کہا کہ جرمنی کے اسکولوں میں عربی زبان بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے تاکہ مستقبل میں جرمنی کے بچے بچے تارکین وطن کی مدد کر سکیں۔تھامس شترو کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں بڑی تبدیلیوں کے لئے جرمن بچوں تیار ہونا چاہیے۔ نہ صرف تارکین وطن کو مغربی ممالک کی زندگی کے عادی ہو جانے کی ضرورت ہے بلکہ مغربی ممالک کو بھی مسلم دنیا کے قریب آنا چاہیے ۔ مشہور سائنسدان نے کہا کہ عربی دنیا کی سب سے بلیغ زبان ہے اسے پڑھنا اور سمجھنا جرمنی بچوں کےتلفظ اور زبان دانی کو بھی بہتر کرے گا 

Most Popular