امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیرپورٹ پر صفائی کا کام مکمل کر لیا گیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیرپورٹ پر صفائی کا کام مکمل کر لیا گیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیرپورٹ پر صفائی کا کام مکمل کر لیا گیا، جمعے کے روز حملہ آور نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو قتل جبکہ آٹھ کو زخمی کر دیا گیا تھا ، جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا تھا ، جو سابق امریکی فوج اہلکار ہے

Most Popular