روس سابق سویت یونین کی ریاستوں اور یورپی ملکوں کی ہیکنگ کررہاہے: اوباما

روس سابق سویت یونین کی ریاستوں اور یورپی ملکوں کی ہیکنگ کررہاہے: اوباما

واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو دئے گئے انٹرویو میں براک اوباما کا کہنا تھا،انہیں ماسکو کی طاقت کا اندازاً ہے اور روس کے صدر ولادی میرپیوتن سے متعلق تمام خدشات درست ثابت ہوئے،لیکن پیوتن دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں اتنی حد تک مداخلت کرسکتاہے انہیں اس کا اندازاً نہیں تھا،،امریکی صدر نے کہاکہ ری پبلکن اور ڈیموکریٹس ایک ٹیم ہیں،روس ٹیم کا حصہ نہیں لیکن کچھ ری پبلکن مجھ سے زیادہ ولادی میرپیوتن پر اعتماد کرتے ہیں ،اگر امریکی قوم کا غیر ملکی رہنماؤں پر اعتماد بڑھا تو امریکا میں مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔اوباما نے کہا،روس سابق سویت ریاستوں اور یورپ میں اج بھی ہیکنگ کررہاہے۔

Most Popular