لندن کے شہری سخت مشکل میں پڑ گئے

 لندن کے شہری سخت مشکل میں پڑ گئے

لندن کے شہری سخت مشکل میں پڑ گئے انڈر گراؤنڈ ٹیوب ٹرین کے ملازمین کی چوبیس گھنٹوں کی ہڑتال کے باعث ٹرینیں رک گئیں ، جس سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، ٹرینوں کی بندش کے باعث لوگوں بس سٹیشنوں پر شدید رش دیکھنے کو ملا، لندن کی ٹیوب پر روزانہ اڑتالیس لاکھ مسافر سفر کرتے ہیں

Most Popular