میکسیکو میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جاری احتجاج ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا

میکسیکو میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جاری احتجاج ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا

میکسیکو میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جاری احتجاج ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا  ہزاروں افراد نے صدارتی محل کا محاصرہ کیا  اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی  مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے  ابتک حکومت پندرہ سو سے زائد گرفتاریاں بھی کر چکی ہ، جو مظاہروں کے دوران لوٹ مار میں ملوث تھے، 

Most Popular