ملینیا اور پیوٹن کی تصاویر سوشل میڈیا میں وائرل

ملینیا اور پیوٹن کی تصاویر سوشل میڈیا میں وائرل

جرمنی میں جی 20 اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوٹن سے طویل ملاقات کا غصہ میلانیا نے کچھ الگ انداز سے نکالا،، امریکی خاتون اول عشائیے میں روسی صدر کے ساتھ جا بیٹھی اورانہیں بھرپور کمپنی دی،، ملینیا اور پیوٹن کی تصاویر سوشل میڈیا میں وائرل ہو گئیں،، میلانیا کے ساتھ جگہ نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارجنٹینا کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا، اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر کی ملاقات کے دوران میلانیا نے کمرے میں مختصر انٹری دی تھی، جسے رہنماؤں نے نظر انداز کر دیا،، تاہم یہ دیکھنے والوں کے لیے یقینناً حیران کن بات تھی،، 

Most Popular