دبئی پولیس نے 153لاکھ درہم کے فراڈ میں ملوث شخص گرفتارکرلیا۔

دبئی پولیس نے 153لاکھ درہم کے فراڈ میں ملوث شخص گرفتارکرلیا۔

دبئی پولیس نے دھوکہ دہی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک عرب باشندے کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق یہ شخص 89مالی فراڈ کیسوں میں ملوث تھا جس نے 153لاکھ درہم کا فراڈ کیا ۔دبئی پولیس کی جانب سے اس طرح کے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مہم جاری ہے۔

Most Popular